اس شعبہ کے زیر اہتمام دارالعلوم کا ترجمان علمی تبلیغی و اصلاحی رسالہ “ماہنامہ زکریا" ہر ماہ پابندی سے شائع ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اردو، عربی اور انگلش زبان میں دینی لٹریچر شائع کر کے اہل اسلام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ" ادارۃ الشیخ" کے زیر اہتمام ہے۔